Tag Archives: Identity

ایوانوں میں مسلمانوں کی حصہ داری کافی کم ہے۔ سچر کی سفارشیں کے حوالوں پر مشتمل ویڈیو

ملک کے مسلمانوں کی شناخت ایک ہندوستانی مسلمان کی ہے۔ اس ملک کی تعمیر اورترقی میں مسلمانوں کے رول کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا مگر پسماندگی کے معاملات میں بھی مسلمان سرفہرست ہوگئے ہیں۔ اس کی وجہہ مسلمانوں کی فیصلہ کن اداروں میں کمی ہے۔ جہاں تک وسائل کے معاملات …

Read More »

لنگایتوں کو علیحدہ مذہبی شناخت کے لئے چیف منسٹر سدارامیہ سے سخت انداز میں مطالبہ۔

کرناٹک۔اتوار کے روز لنگایت لیڈرس اور مذہبی سربراہان چیف منسٹر سدارامیہ سے مطالبہ کیا ہے کوہ لنگایتوں کے لئے علیحدہ مذہبی شناخت کا مطالبہ کرتے ہوئے مرکز پر دباؤ ڈالیں اور بسوانا جوکہ لنگایت طبقے کے بانی ہیں انہیں ریاست کا ثقافتی لیڈر کے خطاب سے نوازے۔ہندوستان ٹائمز میں شائع …

Read More »

مسلمانوں کو گربھا میں حصہ لینے سے روکنے کے لئے کریں ادھار کا استعمال

بھوپال: ہندو اتسو سمیتی ( ایچ یو ایس )کے مجوزہ گربھا پروگرام کے پیش نظر غیر مسلم بالخصوص مسلمانو ں کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے لڑکیوں کو ان کے جھانسے میںآنے سے روکنے کے لئے مسلمانوں کو گربھا سے دور رکھنے اور ادھار کو لازمی قراردینے کا بھی مطالبہ کیا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT