IDF

غزہ میں ہلاک ہونے والے اقوام متحدہ کے امدادی کارکن کی شناخت وابھو انیل کالے کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق ہندوستان سے ہے۔

اقوام متحدہ کے اہلکار کے بیان کے مطابق وابھو انیل کالے نے ایک ماہ قبل غزہ میں سیکیورٹی سروس کوآرڈینیٹر کے طور پر اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

شمالی غزہ میں اسرائیل حماس جنگ میں شدت

اسرائیل نے رفیو جی کیمپ میں موجود دو حماس کے کمانڈروں کو مارنے کااسرائیل دعوی کررہا ہےنئی دہلی۔ حماس اوراسرائیل ڈیفنس فورسیس (ائی ڈی ایف) کے درمٹیان میں جنگ پانچ