Tag Archives: Indore

بالی ووڈ اداکار سلما ن خان کو اندور سے کانگریس الیکشن اخر کیوں لڑانا چاہتی ہے

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال سے کرینہ کپور کو انتخابات میں اتارے جانے کی خبروں کے درمیان کانگریس اب بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کو اندور سے انتخبات لڑانے کی تیاری میں ہے۔ بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان کو کانگریس کے ریاستی سکریٹری راکیش یادو نے بیان دیا …

Read More »

عصمت ریزی کاشکار لڑکی کی ماں نے پولیس تحویل میں ملزم کی پٹائی کی ‘ ویڈیو ہوا وائیرل

اندور ۔ مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیش ائے ایک واقعہ میں عصمت ریزی کے معاملے میں متاثرہ کی ماں نے چہارشنبہ کے روز ملزم کی پٹائی کردی۔ اس ویڈیو میں متاثرہ کی ماں ملزم کو سلسلہ وار تھپڑ رسید کرتے ہوئے دیکھائی دے رہی ہیں ۔ بال کھینچ …

Read More »

مودی کے جھوٹ کا انکشاف کرتے ہوئے کنہیا کمار نے مودی کا اڑایا مذاق

سابق صدر جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کنہیا کمار نے کہاکہ کسی بھی وزیراعظم کا اس قدر مذاق نہیں بنایاگیا ہے کہ جوموجودہ وزیراعظم کا بنایاجاتا ہے ۔ کنہیا کمار وزیر اعظم نریندر مودی پر ایک چٹکی لیتے ہوئے کہاکہ وہ ہر دوسری سیاسی جماعت کا نام لیتے ہیں اور …

Read More »

کنہیاکمار کی کار پر دائیں بازو کارکنوں کا حملہ 

اندور: چہارشنبہ کے روز اسٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمار کی کار پر اندور میں دائیں بازو کارکنوں پتھراؤ کیا جس میں وہ بال بال بچے۔ایک تقریب سے واپسی کے دوران ان کی کار پر حملہ کیاگیا۔ ٹائمز آف انڈیا میں شائع خبر کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے کنہیا کمار …

Read More »

دو مسلمانوں کے قتل کے الزام میں گرفتار آر ایس ایس کے پانچ کارکنوں کی رہائی

بھوپال:اندور سے چالیس کیلومیٹر فاصلے پر واقع ضلع دیواس کے گاؤں سوتار کھیڈا 27سالہ جلیل کو آر ایس ایس کارکنوں نے تیزاب سے حملہ کرکے قتل کردیاتھا جبکہ ان کے والد 65سالہ عبدالرشید کو ڈسمبر30سال2007میں گلا گھونٹ کا قتل کردیاتھا۔ جنوری 11کو زخموں سے جلیل جانبر نہ ہوسکے اور اسپتال …

Read More »

مسلم عالم دین نے کہاکہ سارے ملک میں گائے پر امتناع عائد کرو

اندور: کل ہند امام آرگنائزیشن سے تعلق رکھنے والے عالم دین اور چیف امام عمر احمد الیاس نے ہفتپ کے روم قومی سطح پر گائے ذبیحہ کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ کہاکہ گائے کو’’ قومی جانور‘‘ قراردیاجانا چاہئے۔انہو ں نے مزیدکہاکہ گائے کے متعلق کسی ایک گروپ کے …

Read More »

اندور میں وینڈرس کی جانب سے ٹماٹر کی حفاظت کے لئے مصلح دستوں کی تعیناتی۔ ویڈیو

اندور: ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر یہ اب یہ ضروری ہوگیا ہے کہ مدھیہ پردیش کے اندور کی ترکاری مارکٹ میں مصلح دستوں کو تعینات کردیاجائے۔ اس بات کی بھی اطلاعات مل رہی ہیں کہ ٹماٹر کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ترکاری مارکٹ میں چوری کے واقعات …

Read More »
TOPPOPULARRECENT