Tuesday , December 12 2017
Home / Tag Archives: Jawan

Tag Archives: Jawan

حقیقی ہندوستان:سی آر پی ایف کا جوان نماز ادا کررہے اپنے ساتھی جوان کی حفاظت کرتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

سری نگر : کچھ تصوئیریں جس کا کیپشن’’ امن کے لئے بھائی ہاتھوں میں‘‘ کے عنوان پر جس میں سری نگر کے اندر ایک سی آر پی ایف کا جوان نماز ادا کررہا ہے تو دوسرا جوان ا س کی حفاظت میں کھڑا ہے سوشیل میڈیا پر پوسٹ کئے جانے …

Read More »

سحری چھوڑ کر مسلم سپاہی نے اپنے سی آر پی ایف ساتھیوں کی بچائی جان

باندی پور(کشمیر): سحری کے لئے جگانے والے سپاہی اقبال احمد نے پیر کے روز وائیر لیس پر کچھ آوازیں سنی۔ انہیں نارتھ کشمیر کے باندے پور علاقے میں سنٹرل ریزرو پولیس فورسس( سی آر پی ایف) کے کیمپ پر ایک خود کش حملے کے متعلق بتایاجارہا تھا۔ اپنے سحری کے …

Read More »

سی آر پی ایف جوان شیر محمد کی ماں فریدہ نے کہاکہ ’مجھے اپنے بیٹے پر فخر ہے‘

نئی دہلی:چھتیس گڑ کے سکماں میں پیش ائے سال کے سب سے خطرناک ماؤسٹ حملے کے دوران زخمی سی آر پی ایف کانسٹبل شیر محمد کی ماں فریدہ نے کہاکہ انہیں اپنے بیٹے پر ناز ہے۔پیر کے روز نکسلائٹس سے انکاونٹر کے دوران 25سی آر پی ایف جوان ہلاک اور …

Read More »

’بات یہیں ختم نہیں ہوئی‘۔ بی ایس ایف کے برطرف جوان نے غیر معیاری کھانے کو لیکر سپریم کورٹ جانے کا کیا فیصلہ

سامبا:جوانوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا وائیر ل ویڈیو کے ذریعہ انکشاف کرنے والے بارڈر سکیورٹی فورسس سے برطرف پراداس جوان تیج بہادر یادوکا عزم ہے کہ وہ اب انصاف کے لئے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔ ایک روز قبل ہی دوپہر 12بجے کے وقت بہادر کو …

Read More »

بی ایس ایف نے تیج بہادر یادو کی موت کے افواہوں کو کیا مسترداو رکہاکہ وہ صحت مند اور بقید حیات ہے

نئی دہلی:فیس بک پر مہلوک جوان کی تصوئیر شائع ہونے کے بعد بارڈر سکیورٹی فورسس نے اپنے بی ایس ایف جوان تیج بہادر یادو کی موت کے افواہوں کو مستر د کردیا۔ تصوئیر شائع ہونے کے بعد بی ایس ایف جوان کی اہلیہ نے موت کی افواہوں کومستر د کرتے …

Read More »

آرمی جوان نے خود کو گولی مارکر ہلاک کرلیا

جموں: آرمی کا 35سالہ جوان اپنی سرویس ریلولر سے گولی چلاکر خودکشی کرلی۔ وہ جموں وکشمیرمیں ایل اوسی کے پاس ڈیوٹی پر تھا۔ گذشتہ نو یوم میں سرحد پر فوجیوں کی خودکشی کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ راشٹریہ رائفلس سے وابستہ سپاہی روشن سنگھ گذشتہ روزضلع پونچھ میں کرشنا گتی …

Read More »

میں غدار نہیں ہوں‘ میرا ذہن کسی نے خراب نہیں کیاہے‘ گرومہیر کور کا ریجوجو کو جواب

نئی دہلی: غداری کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے دہلی یونیورسٹی طالبعلم گرومہیر کور نے یونیورسٹی کیمپس کو تشدد سے پاک بنانے کے اپنے مطالبات کا بچاؤکیا اور کہاکہ وہ کسی سے بھی متاثر نہیں ہوئی ہے۔ مرکزی مملکتی وزیر برائے امور داخلہ وزیر کرن ریجوجو کے بیان پر ردعمل …

Read More »

میرے ویڈیو کے بعد مجھے ہراساں کیاگیا۔ بی ایس ایف جوان کا بدعنوانی پر مودی کو منھ توڑ جواب

نئی دہلی:بارڈ سکیورٹی فورس( بی ایس ایف) جوان تیج بہادر یادو نے پرزور انداز میں اپنے بات کو نذر انداز کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے ایک او رویڈیومیں بدعنوانی کو ملک سے ختم کرنے کے لئے وزیراعظم نریند ر مودی کے خواب پر سوال اٹھائے ۔ یادو جو فوجیوں کو …

Read More »

بی ایس ایف جوان کے ویڈیو کے بعد: بی ایس ایف نے نوٹس جاری کرکے اعلی معیاری کھانا سربراہ کرنے کی ہدایت دی

نئی دہلی:لائن آف کنٹرول پر متعین فوجی جوانوں کو غیرمعیاری کھانے کی سربراہی کے متعلق ویڈیو کے سوشیل میڈیا پر وائیرل ہونے کے بعد بی ایس ایف نے چہارشنبہ کے روز تازہ احکامات جاری کرتے ہوئے فوجی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ فوجیوں کو معیاری کھانا سربراہ کرے ‘ …

Read More »

بی ایس ایف جوا ن کی فیملی نے اس کا ساتھ دیا‘ کہاکہ اس نے صرف حقائق کو منظر عام پر لایا ہے۔

ریواری( ہریانہ):بارڈ سکیورٹی فورسس( بی ایس ایف) جوان تیج بہادر یادو جنھوں نے اعلی حکام کے احکامات پر بدعنوانی کو منظر عام پر لانے کی بات کہی تھی کے دعوؤں کو حق بجانب قراردیا ہے۔تیج بہادر یادو کی بیوی شرمیلہ نے بی ایس ایف کی جانب سے جوان کے دماغی …

Read More »

جموں کشمیر میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ‘ ایک فوجی جوان کی فائرینگ میں ہلاک

پونچھ: جموں کشیمر کے پونچھ ضلع میں اتوار پاکستانی رینجرس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر شیلنگ اور فائرینگ کی۔ تین دن قبل اسی طرح کے ایک واقعہ میں تین عورتیں ہلاک اور ایک معصوم بچہ شدید طور پر زخمی ہوا تھا۔کے جی سیکٹر میں …

Read More »

ہندوستانی فوج نے چار پاکستانی چوکیوں کوتباہ کردیا: پاکستان کی شلباری میں ایک خواتین اور بی ایس ایف جوان زخمی

سرینگر: فوج نے آج کہاکہ شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں کیرن سیکٹر پر خطہ قبضہ کے اس پار ایک بڑا حملہ کرتے ہوئے چار پاکستانی چوکیوں کو تباہ کیاگیا ہے۔ فوجی عہدیدارنے کہاکہ پاکستان کو بھاری نقصانات ہوئے تاہم انہوں نے تفصیل نہیں بتائی۔کیرن سیکٹر میںآج صبح پاکستان کی …

Read More »

پاکستانی اسناپرس کے حملے میں زخمی بی ایس ایف جوان کی موت: اپنے بیٹے کونہ رونے کا وعدہ کیاتھا ۔ماں

جموں کشمیر کے ضلع کتھوا کی بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فورسس کے حملو ں میں جمعہ کے روز زخمی بی ایس ایف جوان گرنام سنگھ علا ج کے دوران زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔ پولیس کے مطابق 26سالہ گرنام سنگھ گھاٹی کے سرکاری میڈیکل کالج اور اسپتال میں علاج …

Read More »

اترپردیش کے چیف منسٹر اکھلیش یادو نے پاکستان سے مذاکرات کو جاری رکھنے کی حمایت کی۔

چیف منسٹر اترپردیش اکھلیش یادو نے سرحد پر حالات بحال ہونے تک پاکستان سے مذاکرا ت کے سلسلے کو جاری رکھنے کی بات کہی۔ آج یہاں میڈیاسے بات کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہاکہ مذاکرات کے راستہ دونو ں ممالک کے درمیان میں پیدا کشیدگی کو دور کرنے اور خطہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT