بی بی سی دستاویزی فلم کی اسکریننگ: جے این یو طلبہ نے پتھر اؤ کا الزام لگایا‘ پولیس نے دعوؤں کو کیامسترد
اس سے قبل جے این یو انتظامیہ نے دستاویزی فلم کی اسکریننگ منسوخ کرنے کا استفسار کیاتھانئی دہلی۔ جواہرلا ل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کیمپس میں پیر کی رات