مسلمان تجارت کیسے کریں ‘ اس پر مولانا جنید جمشید مرحوم کابصیرت افروز خطاب۔ زندگی کے آخری دنوں میں کیاگیا خطاب ۔ ویڈیو
مولانا جنید جمشید جو ایک پاپ سنگر تھے مگر ہدایت ملنے کے بعد وہ ایسے مبلغ اسلام بن گئے تھے ‘ دنیا ان کا خطاب سننے کے لئے نے چین
مولانا جنید جمشید جو ایک پاپ سنگر تھے مگر ہدایت ملنے کے بعد وہ ایسے مبلغ اسلام بن گئے تھے ‘ دنیا ان کا خطاب سننے کے لئے نے چین
ہم تجارت میں شریعتِ اسلامیہ کے منہج پر کیسے فائدہ اٹھائیں۔ اور اپنے رب کو راضی کیسے کریں۔ اسلام میں تجارت بھی ثواب کا کام ہے مگر حلال ہونا شرط