مسلمان تجارت کیسے کریں ‘ اس پر مولانا جنید جمشید مرحوم کابصیرت افروز خطاب۔ زندگی کے آخری دنوں میں کیاگیا خطاب ۔ ویڈیو

,

   

مولانا جنید جمشید جو ایک پاپ سنگر تھے مگر ہدایت ملنے کے بعد وہ ایسے مبلغ اسلام بن گئے تھے ‘ دنیا ان کا خطاب سننے کے لئے نے چین رہتی تھی۔

اس ویڈیو میں جو ان کی زندگی کے آخری ایام کابتایاجاتا ہے کہ پاکستان میں منعقدہ ایک سی ایف او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنید جمشید نے تجارت کا طریقہ کار بتایا او رکہاکہ ایمانداری اور صحیح نیت سے شروع کئے جانے والے کام میں اللہ کی مدد ونصرت ہمیشہ شامل حال رہتی ہے۔

جنید جمشید نے پاپ سنگر کے پیشے کو ترک کرنے کے بعد پیش ائے مشکلات سے لے کر تجارت میں شہرت حاصل کرنے تک کا واقعات بیان کرتے ہوئے کہاکہ اللہ پر کامل بھروسہ انسان کو کبھی رسوا نہیں کرتا۔

انہو ں نے اپنی اس تقریر میں وال مارٹ جیسے بڑے بڑے تجارتی اداروں کی وسعت اور مسلمانوں کے تجارت سمٹنے کے اسباب او ران کاحل بھی بیان کیاہے

۔ پیش ہے ویڈیو ضرورسنیں۔

YouTube video