Tag Archives: Karni Sena

کرنی سینا کے گھونگھٹ کے ریمارک پر جاوید اختر کی آنکھیں نکال لینے اور زبان کاٹ دینے کی دھمکی دی ہے

ممبئی۔سینئر گیت کار جاوید اختر کے حالیہ دنوں میں گھونگھٹ کے راجستھان میں استعمال پر دیاگیا بیان توقع کے عین مطابق ہنگامہ کی وجہہ بنا ہے۔ اس کی مثال راجستھانی نژاد راجپوت کرنی سینا نے اس پر دہشت ناک بیان دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق صدر …

Read More »

کرنا سینا کے غنڈوں کو جیپ سے باندھ کر پریڈکیوں نہیں کرائی جاتی ۔ عمر عبداللہ 

سری نگر۔جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ نے معروف فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم’ پدماوت‘ کے خلاف کرنی سینا کے تشدد پر ردعمل میں سوالیہ انداز میں کہاہے کہ ’ کرنی سینا کے غنڈوں کو جیپ کے بونٹ سے باندھ کر اسکول بسوں اور سینما ہاؤں کے …

Read More »

کرنی سینا کی غنڈہ گردی۔

فلم پدماوت کے سلسلے میں گذشتہ کچھ دنوں سے کرنی سینا کی غنڈہ گردی مسلسل بڑھتی چلی جارہی ہے ۔ بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں خاص طور پر کرنی سینا نے قتل وغارت گری‘ آتشزدی اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔ بسیں ‘ موٹر …

Read More »

مدھو کشور کی مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی

گروگرم اسکول بس پر ہندوتواوادی گروپ کرنی سینا کے حملے سے پیدا شرمندگی چھپانے کے لئے ا سکا الزام مسلمانوں کے سر منڈ ھ دیا ‘ کشور کی ٹوئٹر پر سخت تنقید‘ غیر مشروط معافی مانگی ‘ برکھا دت اور شبانہ آعظمی کے ساتھ نوک جھونک نئی دہلی۔ان دنوں بھکت …

Read More »

گرگاؤں پولیس نے افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ اسکول بس حملے میں کوئی مسلمان شامل نہیں تھا۔

گرگاؤں۔ جمعرات کے روز سے ہی سوشیل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی جارہی تھی کہ چہارشنبہ کے روز راجپوتوں کی شبہہ کو بچانے کے نام پر حکومت کے خلاف کئے گئے احتجاج کے دوران گرگاؤں میں جی ڈی گوئینک ورلڈ اسکول بس میں ہوئے حملے میں گرفتار پانچ مسلمان ہیں۔گرفتار …

Read More »

جمہوریت کی سالگرہ کو برسی میں بدلنے کی کوشش۔ شکیل شمسی

ایک روز قبل سارے ملک میںیوم جمہوریہ جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا ‘ جگہ جگہ پریڈ او رپرچم کشائی کا اہتما م کیاگیا لیکن یوم جمہوریہ سے عین قبل نیوز چینلوں نے سہمے ہوئے اسکولی بچوں کے چہرے‘ چیخیں ‘ آنسو اور بس کی سیٹوں کے نیچے چھپ کر …

Read More »

پدمات فلم کی آج ریلیز‘ کرنی سینا کی غنڈہ گردی زوروں پر

پدماوت کے خلاف ملک بھر میں پرتشدد احتجاج‘ آگ زنی اور توڑ پھوڑ‘ پدماوت کے مخالفین نے دہلی‘ جئے پورشاہراہ کو بھی جام کردیا‘ گروگرام اسکول بس پر حملہ‘ کرنی سینا کے سربراہ نے کہاکہ ‘ پدماوت کو ریلیز نہیں ہونے دیں گے۔ نئی دہلی سپریم کورٹ سے سنجے لیلا …

Read More »

ہجوم نے لگائے ’جئے شریم رام کا نعرہ‘ اور پدماوتی کی رنگولی تباہ کردی

درایں اثناء ایک آرٹسٹ نے کہاکہ مبینہ طور پر ایک گروپ نے ان کی پدماوتی رنگولی کو تباہ کردیا ۔ آرٹسٹ کرن کے نے ٹوئٹر پر تباہ رنگولی کی ایکت تصوئیر پوسٹ کی ۔ انہوں نے اداکا ر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ’’ پدماوتی رنگولی تنازع! ایک ہجوم سو …

Read More »
TOPPOPULARRECENT