Tag Archives: LOC

پاکستان میں موجودہ دہشت گرد ٹھکانوں پر انڈین ائیر فورس کا فضائیہ حملہ ۔ مسلم دانشواروں کا ردعمل

حکومت کے نشانہ پاکستان نہیں دہشت گرد تھے۔ قمر آغا دفاعی امور کے ماہر قمر آقا نے کہاکہ یہ منصوبہ بند حملہ بھی تھااو راچانک کیاگیا اپریشن بھی تھا۔ نشانہ متعین کرکے یہ حملہ کیاگیاتھا۔ یہ حملہ پاکستانی افواج کے خلاف تھا اور نہ ہی وہاں کے عوام نشانے پر …

Read More »

ہندوستان کی جیش کے ٹھکانوں پر پاکستان میں بم باری ‘ دہشت گردی پر جنگ میں ایک نئی لائن کی تحریر

ہندوستان کی جیش کے ٹھکانوں پر پاکستان میں بم باری ‘ دہشت گردی پر جنگ میں ایک نئی لائن کی تحریر

مذکورہ فضائی حملہ پاکستان کے جوابی ردعمل کا امتحان بھی ہے ‘ کیونکہ ہندوستان نے اپنی تمام تر توجہہ عالمی کمیونٹی سے سفارتی بات چیت کی تجدید کی ہے تاکہ اسلام آباد کوئی اقدام اٹھانے سے گریز کرے جو کوئی اور کاروائی کی وجہہ بن سکتا ہے۔ نئی دہلی۔ دہشت …

Read More »

نئے دوست کے لئے او ائی سی ایک الجھن بنا ہوا ہے۔

مذکورہ او ائی سی نے دونوں پر پرسکون مشق پر زوردیاہے۔ مذکورہ آرگنائزیشن آف اسلامک کواپریشن ( او ائی سی) جس نے ہندوستان کو ’’ مہمان اعزازی‘‘ کے طور پر اپنے اجلاس میں مدعو کیاہے اور تین دن قبل مرکز نے اس کاجشن منایاتھا ‘ مگر اسی او ائی سی …

Read More »

پاکستان کے گول بال کوٹ میں کامیاب رہی مودی حکومت۔سرحد پر وار کرنے کی ٹوٹی ہچکی‘ وادی تک بھی گیا پیغام

نئی دہلی۔ ہندوستان نے پاکستان پردہشت گرد ی کے ٹھکانوں پر حملہ کر کئی مقصد ساتھ لایاہے۔ اپنی کاروائی پر دنیاکو بھروسہ میں لے کر مودی حکومت نے پاکستان کی عمران حکومت کو الگ تھلگ کردیا ہے۔ وہیں پاکستان کو کبھی نہ بھولنے والی یہ تربیت بھی دی کہ اگر …

Read More »

فضائی حملے نے مودی کی امیج کو مزیدمستحکم کیا‘ انتخابات کے پیش نظر بی جے پی کوہوگا بڑا فائدہ۔

گورہاٹ( غازی پور)پاکستان کے علاقے میں فضائی حملے کی خبر منظرعام پر آنے کے کچھ گھنٹوں بعد بی جے پی صدر امیت شاہ نے منگل کے روز’’ دیوالی کاجشن‘‘ یوپی کے غازی پور ضلع میں گومتی ندی کے ساحل پر گاؤں والوں کے ساتھ منایا۔ شاہ نے کہاکہ پلواماں حملے …

Read More »

ایل او سی پر ائی اے ایف کی بڑی کاروائی‘بارہ میراج ہوائی جہازوں نے تباہ کیاجیش کے کیمپ ‘ دوسو کی موت

نئی دہلی۔ایسا مانا جارہا ہے کہ ہندوستان نے منگل کی اولین ساعتوں میں پاکستان کے اندر ہوائی حملہ کر کئی دہشت گردوں کے کیمپوں کو نشانہ بنایاہے۔ذرائع نے یہ جانکاری دی ہے ۔ ذرائع نے پی ٹی ائی کوبتایا کہ انڈین ائیرفورس کی مختلف جنگی ہوائی جہازوں نے خیبرپختوان صوبہ …

Read More »

خط قبضہ پر پڑوسی ملک پاکستان کے نشانہ باز پڑر ہے ہیں بھاری۔

نئی دہلی۔ ہمارے جوانوں نے بھلے ہی دہشت گردوں پر سرجیکل اسٹرائیک کے ذریعہ انہیں سبق سیکھا یا تھاوہیں ایل او سی پر پاکستان نے نشانہ باز لگاکر فوج پر بھاری پڑتا دیکھ رہا ہے۔ فوج کے ایک عہدیدار نے مانا کہ پچھلے د وسال میں جس طرح پاکستان کی …

Read More »

چین کی فوج نے لداخ اور اتراکھنڈ میں کی پھر ایک مرتبہ حماقت‘ 14دنوں میں14مرتبہ سرحد پار کرنے کی جرات کی 

چین کی فوج نے پھر ایک مرتبہ ناپاک حرکت کی ہے۔ اے ائی ٹی بی پی کی ایک خفیہ رپورٹ میں خلاصہ ہوا کہ لداخ میں ماہ اگست کے دوران چودہ دنوں میں چین کی فوج چودہ مرتبہ سرحد کو عبور کرے ہندوستان میں داخل ہوئی تھی۔ سری نگر۔چین فوج …

Read More »

جنگ بندی کے لئے برسراقتدار اور اپوزیشن جماعتوں کی مرکز سے نمائندگی۔ واجپائی کا طریقہ کار اپنانے کی سفارش کا فیصلہ۔ کل جماعتی اجلاس میں فیصلہ

سرینگر- وادی کی مخدوش صورتحال سے نمٹنے اور وادی میں امن و امان لوٹانے کیلئے ممکنہ اقدامات کے حوالے سے وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی طرف سے بلائی گئی کل جماعتی میٹنگ کے دوران طے پایا کہ کل جماعتی وفد تشکیل دیا جائے جو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات …

Read More »

سرحد پر متعین جوانو ں کے ساتھ امتیاز ی سلوک کا خلاصہ

نئی دہلی۔کیا آپ جانتے ہیں پاکستان او رچین کی سرحد پر متعین فوجی جوانوں جو حادثات یہ پھر اپریشن کے دوران دشمن طاقتوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سپاہیو ں کے ساتھ حکومت کا دوہرا رویہ اختیار کرتی ہے؟ وہ فوجی جوان جن کی ہلاکت پاکستان کی سرحد کے قریب …

Read More »

ہندوستانی فوج نے کشمیر میں چار دہشت گردوں کو مارگرایا

بارہمولہ:دفاعی ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے جموں او رکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول ( ایل اوسی ) پر ہندوستانی فوج نے ہفتہ کے روز چار دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔ #JammuKashmir : Infiltration bid foiled in …

Read More »

آرمی جوان نے خود کو گولی مارکر ہلاک کرلیا

جموں: آرمی کا 35سالہ جوان اپنی سرویس ریلولر سے گولی چلاکر خودکشی کرلی۔ وہ جموں وکشمیرمیں ایل اوسی کے پاس ڈیوٹی پر تھا۔ گذشتہ نو یوم میں سرحد پر فوجیوں کی خودکشی کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ راشٹریہ رائفلس سے وابستہ سپاہی روشن سنگھ گذشتہ روزضلع پونچھ میں کرشنا گتی …

Read More »

سامباسیکٹر میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں کشمیر: جموں کشمیر کے سامبا سیکٹر میں پاکستانی سپاہیوں نے جنگ بندی کی دومرتبہ خلاف ورزی کرتے ہوئے بین الاقومی سرحد پر ہندوستانی سرحدوں ‘ مورچوں پر چھوٹے اسلحہ اور مورٹار بموں سے حملہ کیا۔ جنگ بندی کی اس خلاف ورزی میں تاہم کوئی بھی زخمی نہیں ہوا۔ رواں …

Read More »

بی ایس ایف جوان کے ویڈیو کے بعد: بی ایس ایف نے نوٹس جاری کرکے اعلی معیاری کھانا سربراہ کرنے کی ہدایت دی

نئی دہلی:لائن آف کنٹرول پر متعین فوجی جوانوں کو غیرمعیاری کھانے کی سربراہی کے متعلق ویڈیو کے سوشیل میڈیا پر وائیرل ہونے کے بعد بی ایس ایف نے چہارشنبہ کے روز تازہ احکامات جاری کرتے ہوئے فوجی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ فوجیوں کو معیاری کھانا سربراہ کرے ‘ …

Read More »

جموں کشمیر میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ‘ ایک فوجی جوان کی فائرینگ میں ہلاک

پونچھ: جموں کشیمر کے پونچھ ضلع میں اتوار پاکستانی رینجرس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر شیلنگ اور فائرینگ کی۔ تین دن قبل اسی طرح کے ایک واقعہ میں تین عورتیں ہلاک اور ایک معصوم بچہ شدید طور پر زخمی ہوا تھا۔کے جی سیکٹر میں …

Read More »

ہندوستانی فوج نے چار پاکستانی چوکیوں کوتباہ کردیا: پاکستان کی شلباری میں ایک خواتین اور بی ایس ایف جوان زخمی

سرینگر: فوج نے آج کہاکہ شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں کیرن سیکٹر پر خطہ قبضہ کے اس پار ایک بڑا حملہ کرتے ہوئے چار پاکستانی چوکیوں کو تباہ کیاگیا ہے۔ فوجی عہدیدارنے کہاکہ پاکستان کو بھاری نقصانات ہوئے تاہم انہوں نے تفصیل نہیں بتائی۔کیرن سیکٹر میںآج صبح پاکستان کی …

Read More »

اے بی پی کا قدیم سرجیکل اسٹرائیک ویڈیوہوا وائیرل۔مشاہدہ کیجئے

جہاں پر ہندوستان میں برسراقتدار سیاسی جماعت او راپوزیشن کے درمیان میں سرجیکل اسٹرائیک کے روبعمل لائے جانے پر مسلسل تکرار چل رہی ہے وہیں اے بی پی نیوز چیانل کی جانب سے خطہ قبضہ پر پیش ائے سرجیکل اسٹرائیک کے انکار پر مبنی ایک ویڈیووائیر ل ہورہا ہے۔قومی سطح …

Read More »

ارویند کجریوال اور سنجے شرما پر بی جے پی رکن اسمبلی کا جوابی حملہ ۔ غیرجمہوری الفاظ کا استعمال۔

سرجیکل حملوں کے متعلق شواہد فراہمی کرنے کا مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے چیف منسٹر دہلی ارویند کجریوال اور مہارشٹرا کانگریس کے سربراہ سنجے نروپم ایک نیاتنازع کھڑا کردیا ہے جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اسی سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی رمیشوار شرما …

Read More »

خط قبضہ پر سرجیکل اسٹرائیک کا راست مشاہدہ نہیں کیا گیا۔ یوین مشن مانٹرینگ ۔

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر نظر رکھنے والے اقوام متحد کی ٹیم یون مشن نے ایل او سی پر سرجیکل اسٹرئیک کے وضع کا کوئی واقعہ رونما ہونے کے تمام حالات کو یکسر مسترد کردیا۔ یواین چیف بان کی مون کے ترجمان نے رپورٹرس سے بات چیت …

Read More »

اٹھ ہندوستانی فوجیوں کو ہلاک کرنے او رایک کو گرفتار کرنے کا پاکستان کا دعویٰ

پاکستان کی جانب سے اٹھ ہندوستانی فوجیوں کو ہلاک کرنے اور ایک اور گرفتار کرنے کے دعوے کے متعلق پاکستان اخبار ڈاؤن وضاحت کی ہے۔ اور اخبار ڈاؤن کے مطابق مذکورہ فوجی کی شناخت مہارشٹرا کے ساکن چند بابو لال چوہان کی حیثیت سے کی گئی ہے جس کو نامعلوم …

Read More »
TOPPOPULARRECENT