Lok Sabha

اویسی ’’ اگر مقابلہ مودی او رراہول کے درمیان ہوا تو یہ ٹھیک نہیں ہوگا۔ اس کابڑا فائدہ آر ایس ایس او رمودی کو ملے گا‘‘۔

ہم عظیم اتحاد کا حصہ نہیں ہیں۔ تو کیا یہ اتحاد پوری طرح سے مختلف معاملات پیش کرے گا۔ اسدالدین اویسی نے کہاکہ۔ لوک سبھا الیکشن کے لئے کیا اے