مہاراشٹر میں شام 5 بجے تک 58.22 فیصد جھارکھنڈ 67.59فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ کیا گیا ریکارڈ
الیکشن 2024 لائیو: مہاراشٹر اور جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے علاوہ، پورے اترپردیش، پنجاب، کیرالہ اور اتراکھنڈ میں 15 اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔