کرناٹک منسٹر پر فیملی کی دھمکیوں کے الزامات کے بعد مقدمہ درج۔ زمینی تنازعہ پر خودکشی کی کوشش
اپنی شکایت میں پولا پا نے الزام لگایا ہے کہ مذکورہ منسٹر نے سارے خاندان کوزندہ جلادینے کی دھمکی دی ہے۔کرناٹک کے وزیر برائے سیاحت‘ ایکالوجی اور ماحولیات آنند سنگھ