ہم اپنے پورے تشخص اور مذہبی شناخت کے ساتھ اس ملک میں رہیں گے:مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ کی یادگار تقریر
ہمارے فضلاۓ مدارس جہاں جہاں کے بھی رہنے والے ہوں وہاں کی مسجدوں میں تقریر کریں، جمعہ کے دن تقریر کریں عیدین میں تقریر کریں، خوشیوں کے موقع پر اور