Tag Archives: Murder

گجرات ۔ دو نابالغ کی عصمت ریزی اورایک قتل کے الزام میں تین کی گرفتاری

داھوڈ۔ہفتہ کے روز پولیس نے تین لوگوں کو مبینہ طور پر دونابالغ لڑکیو ں کی عصمت ریزی اور ان میں سے ایک کے قتل کے الزام میں گجرات کے داھوڈ ضلع سے گرفتار کیا ہے۔ مئی14کے روز مذکورہ واقعہ پیش آیا تھا جب متاثرین دیپاڈا گاؤں میں ایک شادی کی …

Read More »

اونناؤ عصمت ریزی کیس۔ بی جے پی رکن اسمبلی کلدیب سینگر پر متاثرہ کے باپ کو ہتھیار کیس میں پھنسانے کا سازش کا بھی الزام۔

اونناؤ ۔سنٹر ل بیورو آف انوسٹی گیشن ( سی بی ائی) نے ہفتہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے رکن اسمبلی کلدیب سنگھ سینگر پر مبینہ طور سے اونناؤ عصمت ریزی کیس کی متاثر کے والد کے خلاف سازش کے تحت ہتھیاروں کے فرضی کیس میں …

Read More »

کتھوا عصمت ریزی او رقتل کے سایہ میں ایک قتل ایک گاؤں کے امن کے لئے خطرہ بن رہا ہے۔

بیلوار پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او امیت سانگرا نے کہاکہ مہان پور کتھوا کے ابھیشیکاور ڈوڈا کے عابد دنوں پیرا میڈیکل کالج کے اسٹوڈنٹ ہیں کے درمیا ن میں کچھ تنازع پیش آیا۔’’ ابھیشیک نے معاملے کو حل کرنے کے لئے دولوگوں کو شامل کیا ‘ مگر لیاقت کی …

Read More »

راجستھان میں لوجہاد کے نا م پر ایک او رقتل ‘ لڑکی کے گھروالوں نے دوسرے مذہب کے لرکے کو بری طرح تشدد کرکے مارڈالا

مقتول سیف علی اپنے والدین کا اکلوتا چشم وچراغ تھا‘ بیکانیر میں لڑکی کے گھر واوں نے منصوبہ بند طریقے سے سیف علی کے اغواء کے بعد بے دردی سے زدکوب کرنے کے بعد اد مری حالت میں گندے نالے میں پھینک دیا‘ ملزمین حراست میں پولیس پوچھ تاچھ میں …

Read More »

کاس گنج فساد کا ملزم اب گواہ بن گیا

آگرہ۔ اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم ( ایس ائی ٹی) نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کاس گنج میں پیش ائے فرقہ وارنہ فساد میں ہلاک ہونے والے چندن گپتا کے قتل کے ضمن میں چارچ شیٹ داخل کردی ہے جس میں فساد کے ملزمین کو قتل کے ملزمین کے خلاف …

Read More »

کتھوا کے بعد سورت میں ایک 9سال کی معصوم بنی درندگی کا شکار‘جسم پر 86زخموں کے ضربات

سورت( گجرات)۔ ملک میں جہاں پر بے رحمی کے ساتھ جموں او رکشمیر کے کتھوا میں ایک اٹھ سالہ بچی کی اجتماعی عصمت ریزی اور قتل احتجاج کیاجارہا ہے ‘ ایک اور دل کو دہلادینے والا واقعہ سامنے آیا جس میں نو سال کی ایک معصوم کی نعش ملی جس …

Read More »

کتھوا عصمت ریزی اور قتل واقعہ کی مختصرمگر حقیقی رپورٹ۔ ویڈیو

نئی دہلی۔اٹھ سال کی آصیفہ بانو جس کا تعلق جموں اور کشمیر کے ضلع کتھوا میں رہنے والی بکر والا کمیونٹی سے تھا کو جنوری10کے روز اغوا کرلیاگیاتھا۔خبر ہے کہ گاؤں کی ایک چھوٹی سے مندر میں آصیفہ کو محروس رکھاگیاتھا۔ حراست کے دوران متوفی کو اذیت پہنچائی گئی اور …

Read More »

کھلے زخم۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ ہاشم پوری قتل کا نئے شواہد کی روشنی میں جائزہ لے

جنرل ڈائری میں پی اے سی کے جوانوں کے نام جو تین دہے قبل مبینہ طور پر ہاشم پورہ کے کم سے کم چالیس مکینوں کے قتل میں ملوث ہونے والوں کی مذکورہ کیس میں برات کے متعلق سنجیدہ سوالات پیدا ہورہے ہیں ۔دہلی کی ایک نچلی عدالت نے سال2015میں …

Read More »

بجنور کا واقعہ ۔بی جے پی لیڈرکے بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل۔ گولیوں سے وار 

بجنور۔ اترپردیش کے ضلع بجنور میں بی جے پی لیڈر کے بیٹے وویک کمار نے ہفتہ کے روز اپنی ماں کو گولیوں سے چھننے کر موت کے گھاٹ کے اتاردیا۔واردات انجام دینے کے بعد وویک فرار ہوگیاتھاجس کو بعد میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم وویک ہندویوا واہانی کا بلاک …

Read More »

صہیب الیاسی کی عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس

نئی دہلی۔ٹی وی پروڈیوسر ‘ ڈائرکٹر اور کرائم کے مشہور شو ’انڈیاز موسٹ وانٹیڈ‘ کے روح رواں صہیب الیاسی کے ذریعہ اپنی اہلیہ کے قتل میں ذیلی عدالت کے ذریعہ عمر قید کی سزا دیے جانے کے خلاف داخل عرضی پر سماجی کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس …

Read More »

گوری لنکیش کے قتل اہم رول اداکرنے والے کو ایک او رقتل کی ذمہ داری تفویض کی گئی تھی۔ پولیس

گوری لنکیش کے قتل کی تحقیقات۔ جب فبروری میں اس کو گرفتار کیاگیا ‘تو نوین کمار کے پاس سے پندرہ روانڈ.32کے کارتوس جو 7.65 ایم ایم کارتوس کے مساوی تھے دستیاب ہوئے بنگلور۔ تحقیقات میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ صحافی گوری لنکیش کے قتل میں اہم رول …

Read More »

گوری لنکیش قتل معاملہ۔ پولیس نے ’ہندو یوا سینا‘ کے بانی کو لیاحراست میں ‘ تحقیقات جاری

بنگلورو۔صحافی جہدکار گوری لنیکش کا قتل معاملے میں کرناٹک پولیس نے ایک مشتبہ شخص کے ٹی نوین کمار کو پوچھ تاچھ کے لئے حراست میں لیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوین کو اسٹیٹ پولیس سنٹرل کرائم برانچ کی کرائم وینگ نے 18فبروری کو گرفتار کیاتھا۔ کوائنٹ میں شائع خبر کے مطابق …

Read More »

جرم نفرت کا سفر محبت۔ ہرش مندر۔

اس سال کی شروعات ہم نے بنگال میں کاروان محبت نام کے سفر سے کی ۔ملک کے کچھ حصہ نفرت بھری فضاء کے سبب آلودہ ہیں‘ لہذا ہم نے کم سے کم ہر ماہ ایک ریاست کا اپنی کاروان کے ذریعہ سفر کرنے فیصلہ کیاہے‘ ہم وہاں جاکر نفرت کاشکار …

Read More »

ہریانہ پولیس جنید کے موت کی تحقیقات کر سکتی ہے ،اس کے لئے ہماری ضرورت نہیں : سی بی آئی

چندی گڑھ : جنید کے خاندان والوں کی جانب سے دائر کردہ مقدمہ سے سی بی آئی کی ٹیم دستبردار ہوناچا ہتی ہے۔جو اس معاملہ کی تحقیقات کر رہی تھی۔ اس ٹیم نے پنجاب ہائی کورٹ اور ہریانہ ہائی کورٹ سے کہا کہ یہ معاملہ اہم ترین موڑ پر پہنچ …

Read More »

انکت سکسینہ کے قتل کے بعد کے بعد مقامی لوگوں کی جانب سے امن کی پہل

نئی دہلی۔ مبینہ طور پر انکت سکسینہ کا قتل پانچ روز قبل اس کی گرلز فرینڈ کے گھر والوں نے کیا تھا‘ امن وامان قائم کرنے کے لئے راگھوبیر نگر میں حفاظتی دستوں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ مگر شرپسند عناصر علاقے میں بدامنی پھیلانے کی کوششیں کررہے ہیں۔ …

Read More »

کاس گنج میں فرقہ وارانہ تشدد ۔ یکطرفہ کاروائی کا پولیس پر الزام۔بے تحاشہ گرفتاریوں ۔ ویڈیو

سال2018کے آغاز اور 69ویں یوم جمہوریہ کے موقع پراترپردیش کے کاس گنج میں واقع عبدالرحیم چوراہے پر قومی پرچم لہرانے کے دوران مقامی مسلمانوں اور ہندو یوا وہانی کے کارکنوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا اور یہ جھگڑا فرقہ وارانہ کشیدگی میں بدل گیا۔ ہند و یوا وہانی …

Read More »

کرناٹک۔ بی جے پی ‘ آرایس ایس کے حامیوں نے مسلم علاقے سے نکالا مارچ‘ دس ہوئے زخمی

بنگلورو۔جنوری 28کے روز مبینہ طور پر ایک عورت کاقتل ہوگیا۔منگل کے روز بیدر میں بی جے پی اور سنگھ پریوار کے حامیوں پر پولیس نے اس وقت لاٹھی چارج کیا جب ٹاؤن کے مسلم علاقے میں واقعہ گھروں کو نشانہ بنانے کی غرض وہاں پر ریالی نکالنے کی کوشش کررہے …

Read More »

افرازل قتل معاملہ۔ ناجائز تعلقات کوچھپانے کے لئے ’’لوجہاد‘‘ کا استعمال کیا۔ پولیس

جئے پور۔ حالیہ دنوں میں راجستھان پولیس کی جانب سے داخل کردہ چارچ شیٹ میں اس بات کا ذکر کیاگیا ہے کہ راجستھان کے ضلع راجسمند میں مغربی بنگال کے لیبر پیشہ شخص افرازال السلام کے بہیمانے قتل کے مجرم شمبھولال ریگر نے اپنے ناجائز تعلقات کی بات کو چھپانے …

Read More »

بے نظیر کے قتل سے زرداری کو ہوا فائدہ ۔ مشرف

اسلام آباد۔سابق صدر پرویز مشرف نے سابق وزیر اعظم نے نظیر بھٹوکے قتل کے حوالے سے ان کے صاحبزداے بلاول بھٹو زرداری کے الزمات ہر کہاہے کہ بلاول زرداری کے الزامات پر کہا ہے کہ بلاول زرداری کے الزامات پر کہاکہ بلاول اور نواز شریف فوج اور مجھ پر دبا …

Read More »

پرویز مشرف کو والد ہ کا قاتل سمجھتا ہوں۔ بلاول بھٹو

کراچکی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمن بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ پرویز مشرف کو اپنی والدہ کا قاتل سمجھتے ہیں۔ ایک انٹریو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کو بچانے کیلئے ان کی والدہ کا قتل کے معاملے کے حقائق کو چھپایاجارہا ہے ۔ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT