ملائم سنگھ یادو نے کی مودی کی ستائش ‘ اور پھر کیاانکار۔ پارٹی نے کہاکہ ملائم کا بیان ایک ’’ سیاسی جملہ ‘‘ تھا
نئی دہلی۔سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو نے چہارشنبہ کے روز نریندر مودی کی بڑی ستائش کی اور ان کے دوبارہ وزیراعظم بننے پر نیک تمناؤں کا اظہار