حیدرآباد میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے متعلق عوامی رائے۔ سیاست ڈاٹ کام کی خصوصی پیشکش۔ ویڈیو
بلدیہ گریٹر حیدرآبا د حدود میں کرونا وائرس سے متاثرہونے والوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے‘ سماجی دوری اور لازمی ماسک کے ساتھ ہاتھوں کی صفائی