Opposition

چین کے مسلئے پر مودی کل جماعتی اجلاس میں تبادلے خیال کریں گے‘ اے ائی ایم ائی ایم‘ آر جے ڈی‘ اے اے پی کو مدعو نہیں کیاگیا

نئی دہلی۔چین کی پیپلز لیبرشن آرمی(پی ایل اے)کے ہاتھوں گلوان وادی میں بیس ہندوستانی فوجیوں کے ہاتھوں ہلاکت پر وزیراعظم نریندر مودی کل جماعتی وفد سے تبادلے خیال کریں گے