ملک کی پہلی خاتون ڈی جی پی کنچن چودھری بھٹاچاریہ کی موت

,

   

حیدرآباد: ہندوستان کی پہلی خاتون ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) پیر کی شب اس دنیا سے چل بسیں۔ کنچن چودھری 1973ء بیاچ کی افسر ہیں۔ انہوں نے اس وقت تاریخ رقم کی جب انہیں اتراکھنڈ کا ڈی جی پی مقرر کیا گیا او ریہ خاتون کا ڈی جی پی ہونا ملک میں پہلی دفعہ تھا۔ بھٹہ چاریہ ملک کی دوسری خاتون آئی پی ایس آفیسر ہیں پہلی آئی پی ایس آفیسر کرن بیدی ہے۔ ان کی موت پر اتراکھنڈپولیس کی جانب سے سرکاری اعزازات دئے گئے۔

اپنی خدمات سے سبکدوش ہونے کے بعد چودھری نے عام آدمی پارٹی کی ٹکٹ پر 2014ء میں حلقہ لوک سبھا ہریدوار سے انتخابات میں حصہ لی تھیں لیکن انہیں کامیابی نہیں مل پائی۔ ان کی موت پر آئی پی ایس اسوسی ایشن نے افسوس کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/uttarakhandcops/status/1166040146631770114?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1166040146631770114%7Ctwgr%5E363937393b70726f64756374696f6e&ref_url=https%3A%2F%2Findianexpress.com%2Farticle%2Findia%2Fkanchan-chaudhary-indias-first-woman-dgp-passes-away-5940212%2F