پٹھان کی اسکریننگ کو روکنے کے لئے کرناٹک کے ضلع میں تھیٹرس پر ہندو کارکنوں کا ہنگامہ
بیلگاوی میں کھڑے باز ار پولی سنے 30ہندو کارکنوں کے خلاف ایک مقدمہ درج کیااور بعض کو تحویل میں لیاہے۔بیلگاوی۔بالی ووڈ کے بادشاہ خان اوردپیکا پدکون کی فلم ’’پٹھان“ کی