کویڈ کی وجہہ سے موت سے قبل لڑکے نے کہاکہ ”سا نس لینے میں دشواری آرہی ہے۔ بائی ڈیڈی“۔ ویڈیو
حیدرآباد۔ایک دل دہلادینے والے ویڈیو میں 34سالہ مریض عارضی تنفسی نظام(وینٹیلیٹر) ہٹائے جانے کے بعد سانس لینے میں دشواری کی شکایت کرتا دیکھائی دے رہا ہے۔ اس ویڈیو میں مذکورہ