راجستھان۔ مخالف ایچ ائی وی ادوایات کااستعمال کرنے والے جوڑے کے سی او وی ائی ڈی جانچ مثبت

,

   

کرونا وائرس کا علاج۔ اس سے قبل مذکورہ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ائی سی ایم آر) نے ایک سی او وی ائی ڈی اور ملک میں ”عوامی صحت ایمرجنسی“ کے متعلق مرکب منشیات کے ”محدود استعمال“ کی اجازت دی تھی

نئی دہلی۔ دو اٹلی کے سیاح 69سالہ مرد اور70سالہ بیوی کو جو لوپیناویر /ریتو ناویر مرکب جو عام طورپر دوسری سطح کی ایچ ائی وی دوا ء ہے کا استعمال اس وقت کرایا جب سی او وی ائی ڈی۔19کی جئے پور میں ایک ماہ قبل جانچ مثبت پائی گئی تھی اب اس کے منفی اثرات پائے گئے ہیں۔

راجستھان ایڈیشنل چیف سکریٹری صحت روہت کمار سنگھ نے کہاکہ ”دومرتبہ جانچ میں انہیں کرونا وائرس مثبت پایاگیا جس کا مطلب ہے اب یہ دونوں اس وباء میں مبتلا نہیں ہیں“۔

انہوں نے کہاکہ ایک او رمریض 85سالہ شخص جو 28فبروری کے روز دوبئی سے واپس لوٹاتھااور 11مارچ کے روزجانچ مثبت پائی گئی‘ اب وہ بھی جانچ میں وباء سے پاک پایاگیاہے۔

قبل ازیں یونین ہلت منسٹر ڈاکٹر ہرش وردھن نے انڈین ایکسپریس کو یہ بتایا کہ پہلا مرتبہ ہندوستان نے لوپیناویر /ریتو ناویرکامرکب علاج کے دوران دو اٹلی مریضوں پر استعمال کیاگیاہے۔

ریاستی صحت کے عہدیدار نے اتوار کے روز کہاکہ مخالف وباء ادوایات بھی مذکورہ 85سالہ شخص کو دی جارہی ہیں۔

ایک افیسر نے کہاکہ یہ فیصلہ بگڑتی صحت اور مرنے والوں میں معمر افراد کی زیادہ تعداد کو پیش نظر کیاگیا ہے۔کرونا وائرس کا علاج۔

اس سے قبل مذکورہ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ائی سی ایم آر) نے ایک سی او وی ائی ڈی اور ملک میں ”عوامی صحت ایمرجنسی“ کے متعلق مرکب منشیات کے ”محدود استعمال“ کی اجازت دی تھی۔

اس کے علاوہ چین منشیات کی افادیت کے متعلق 199مضامین کی جانچ بھی کررہا ہے۔ سینئر ائی سی ایم آر عہدیدار نے انتباہ دیاہے کہ راجستھان میں مریضوں کے ساتھ جو دواء کا استعمال کیاگیاہے اس کے اثرات کو مذکورہ ادویات کی افادیت نہیں مانا جاسکتا ہے

۔ڈاکٹر آر آر گنگادھر نے کہاکہ ”چین میں بڑے پیمانے پرجاری کوشش کا ہمیں انتظار کرنا ہوگا۔

ایس ایم ایس اسپتال میں تین کروناسے متاثرہ مریضوں جس میں دو معمر شہری شامل ہیں کی صحت یابی کی جانکاری مسرت کے ساتھ چیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوٹ نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعہ دی ہے۔

اسی کے ساتھ راجستھان میں اسپین سے سفر کرکے آنے والا ایک 28سالہ نوجوان ہی کرونا کی جانچ میں مثبت پایاگیاہے