ائی ایم اے اسکام میں‘ ضبط ’بدعنوانی‘ کے ایکسل دستاویزات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نے شبہات میں اضافہ کردیاہے۔
ذرائع کے مطابق مبینہ چھیڑ چھاڑ کے متعلق تشویش کی وجہہ کمپنی کے ڈائرکٹر نوید احمد مذکورہ لیاب ٹاپ کا استعمال کرتے تھے‘ جس میں اسپریڈ شیٹ رکھی گئی تھی