Saturday , December 14 2019

Tag Archives: Racket

ایس ٹی ایف نے یوپی منشیات کے سرغنہ کو کیاگرفتار

لکھنو۔مذکورہ اترپردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) نے منگل کے روز منشیات کی تسکری کرنے والی بین ریاستی ٹولی کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا‘ پولیس کے جاری کردہ بیان سے اس بات کی جانکاری ملی ہے۔ راجیش کمار مشرا جس کے سرپر 25,000کا انعام تھا‘ وہ اڈیشہ اور …

Read More »

نقلی کرنسی چھاپنے والے پانچ لوگوں گرفتار

اگرہ۔ایک پانچ رکنی گینگ جو فرضی کرنسی شائع کررہی تھی جمعہ کے روز پولیس نے بتایا کہ اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف)نے اس کو بے نقاب کردیاہے۔ پانچ لوگوں کو گرفتارکرلیاگیاہے اور اسٹامپ پیپرس پر شائع 35000روپئے کو ضبط کرلیاگیاہے۔ ایک لیاپ ٹاپ اور پرنٹر بھی شاہد نگر سے دھاوے …

Read More »

پولیس نے طالبان سے تعلق کے ساتھ 5000کروڑ کی ہیروئن کے ریاکٹ کا کیاپردہ فاش

نئی دہلی۔دہلی پولیس کی اسپیشل سل کے 120دنوں کے اپریشن نے طالبان لیڈر اور پاکستان میں اس کے ہم منصب کے زیر نگرانی چلائے جانے والے پاک افغان منشیات کاپردہ فاش کیاہے‘ اور اسی دوران دہلی میں اب تک کا سب سے بڑی ہیروئن کی150کیلو گرام کی اسمگلنگ جس کی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT