Raja Singh

راجہ سنگھ نے پھر اگلا زھر۔اگرمسجد تعمیرہوتی ہے توہمیں اسے گرانا بھی آتاہے ۔ بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ:دیکھیں ویڈیو

حیدرآباد میں بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ نے ایک پھرزہرافشانی کی ہے۔ ٹویٹرپرایک ویڈیو پیغام نے راجا سنگھ نے تلنگانہ حکومت اور حیدرآباد پولیس کو وارننگ دی ہے