Tuesday , November 21 2017
Home / Tag Archives: Refugee

Tag Archives: Refugee

بنگلہ دیش میں مقیم 590,000روہنگی پناہ گزین کو بیماریوں کا خوف۔ اقوام متحدہ

یواین۔اقوام متحدہ کے ترجمان نے جمعہ کے روز بتایا کہ 590,000کے قریب روہنگی پناہ گزین کو بنگلہ دیش میں مقیم ہیں پانی سے پیدا ہونی والی بیماریوں اور حفظان صحت کے موثر انتظامات کی کمی کے سبب مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں جن میں320,00پناہ گزین بچے بھی شامل ہیں۔ …

Read More »

ہم مہاجرین ہیں غیر قانونی تارکین وطن نہیں‘ روہنگیوں نے سپریم کورٹ میں کہا

نئی دہلی۔ مذہبی اور قومی بنیادوں پراپنے ملک میں جان ومال کے خطرے کے پیش نظر ہندوستان میں پناہ لینے کے میانمار سے ہندوستان بحالت مجبوری ہجرت کرنے کی دہائی دیتے ہوئے ایک روہنگی درخواست گذار نے جمعہ کے روز سپریم کورٹ سے کہاکہ وہ یہاں پر غیرقانونی تارکین وطن …

Read More »

روہنگی پناہ گزین نہیں غیر قانونی مہاجرین ہیں۔ راجناتھ 

نئی دہلی۔مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہاہے کہ روہنگی پناہ گزین نہیں بلکہ غیرقانونی مہاجرین ہیں جو ہندوستان میں پناہ لینے کی درخواست کررہی ہیں۔نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام منعقدہ ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے کہاکہ کیوں کچھ لوگ روہنگیوں کو واپس بھیجنے کی …

Read More »

ڈھاکہ کے ساتھ ملکر روہنگی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے ہندوستان نے ’انسانیت ‘ کا ہاتھ بڑھایا ہے

نئی دہلی۔جمعرات کے روز ہندوستان نے بنگلہ دیش میں رہنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے انسانی ہمدردی پر مبنی مدد کی پیش کش کی اورمیانمار سے نقل مقام کرکے بنگلہ دیش پہنچے روہنگیوں کے لئے کھانے کا سامان اور دیگر ضروری اشیاء روانہ کرنے کا بھی اعلان کیا۔ India …

Read More »

آسڑیلیا کی حکومت ’’برقعہ پر امتناع‘‘ کی تائیدنہیں کریگی

کینبرا: وزیراعظم آسٹریلیا میلکام ٹرنبول نے جمعرات کے روز یہ کہاکہ ملک میں ’’برقع پر امتناع‘‘ پر غور نہیں کیاجارہا ہے انہوں نے یہ بیان میڈیا رپورٹ کے پیش نظر دیاجس میں ملک کے ایک سنیٹر پالین ہنسین کی جانب سے اگلے سال پارلیمنٹ میں اس قسم کے قانون کی …

Read More »

اردغان:حلب سے خروج کی صورت میں ترکی ایک ملین مہاجرین کا خیرمقدم کریگا

صدر ترکی طیب اردغان نے چہارشنبہ کے دان اپنے ایک بیان میں کہاکہ حلب سے اخراج کی صورت میں ترکی کم ازکم ایک ملین شامیوں کا ترکی میں خیر مقدم کریگا ۔ انقارہ کے حلب میں باغیوں اور شامی و روسی فوج کے درمیان میں جاری جھڑپوں کی وجہہ سے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT