Resignation

باغی اراکین اسمبلی کے متعلق جوں کا توں موقف اختیار کرنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک میں سیاسی پارہ عروج پر‘ کمارا سوامی اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے

سپریم کورٹ میں سنوائی کے ایک بعدازاں کمار سوامی نے اڈوائزری کونسل میٹنگ میں اسپیکرسے ملاقات کی اور ان سے استفسار کیاکہ وہ چہارشنبہ 16جولائی کے روز تحریک اعتماد مقرر