روہنگیائی مسلمانوں کے ’ہولڈنگ سنٹر‘ سے رہائی کا مطالبہ‘ جموں کشمیرمیں پولیس کے ساتھ جھڑپ
جملہ 271روہنگیائی‘ جس میں 74عورتیں اور 70بچے شامل ہیں کو غیر قانونی تارکین وطن کے طور پر 5مارچ 2021سے ذیلی جیل جس کو ”ہولڈنگ سنٹر“ قراردیا گیاہے میں بند ہیں۔
جملہ 271روہنگیائی‘ جس میں 74عورتیں اور 70بچے شامل ہیں کو غیر قانونی تارکین وطن کے طور پر 5مارچ 2021سے ذیلی جیل جس کو ”ہولڈنگ سنٹر“ قراردیا گیاہے میں بند ہیں۔
ایک کمرہ جس میں بیت الخلاء ندارد ہے کی تعمیر کلام اور ان کی اہلیہ اپنے دوبچوں کے ساتھ ملکر کی ہے۔ مذکورہ کیمپ کی شروعات اپنے گھر کے احساسات