شہریت ترمیمی قانون دنیا کا سب سے بڑا انسانی حقوق قانون: بی جے پی رکن پارلیمنٹ روپا گنگولی
ملکان گیری: مغربی بنگال کی بی جے پی رکن پارلیمنٹ روپا گنگولی نے آج کہا کہ شہریت ترمیمی قانون دنیا کا سب بڑا انسانی حقوق قانون ہے اسے سمجھنا چاہئے۔