Tag Archives: Samjhuta Express

لوک سبھا الیکشن 2019: کانگریس نے ’ہندو دہشت گردی‘نام رکھا‘ اس کے لئے انہیں سزا دی جانی چاہئے۔ وزیراعظم مودی 

سمجھوتا ایکسپرس معاملے میں سبھی ملزمین کو باعزت بری کئے جانے کے متعلق فیصلہ کا راست حوالہ دئے بغیر وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کے روز کہاکہ اس قسم کے کئی واقعات کا مذکورہ مذہب میں دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہونے کے باوجود کانگریس نے ’’ہندو دہشت گردی‘‘ …

Read More »

سمجھوتا ایکسپرس میں جھلکا کورٹ کا درد‘ بتایا کیوں چھوٹ گئے سبھی ۔

جج بولے۔ جانچ بھٹکانے کے لئے مسلم دہشت گرد ‘ ہندوشدت پسند جیسے الفاظ کو پیش کیاجاتا ہے۔ واسی‘ پنچکولہ۔ سال2007میں پیش ائے سمجھوتا ایکسپرس دھماکہ کیس میں سوامی آسیما آنند اور تین دیگر کو حال ہی میں بری کئے جانے کے متعلق این ائی اے کی خصوصی عدالت کے …

Read More »

سمجھوتا ایکسپرس کے چار ملزمین بری

پنچکولہ-ہریانہ میں پنچکولہ کی خصوصی این آئی اے عدالت نے 18 فروری 2007 کو پانی پت کے دیوانہ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک دہلی -لاہور سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین میں ہونے والے دھماکہ کے اہم ملزم اسیمانند سمیت چاروں ملزمان کو آج بری کر دیا۔بری ہونے والے تین دیگر ملزمان لوکیش شرما، …

Read More »

سمجھوتا ایکسپریس کیس پر فیصلہ ملتوی۔ پاکستانی گواہ نے عدالت میں پیش ہونے کی درخواست دی

مذکورہ عدالت نے این ائی اے اور ملزمین کو 14مارچ کے لئے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے پاکستان پنچاب کے حافظ آباد کی ساکن راہیلا وکیل ‘ متوفی محمد وکیل کی بیٹی کی درخواست پر ردعمل مانگ ہے ‘ راہیلا نے پانی پت نژاد وکیل مومن ملک کے ذریعہ یہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT