Seminar

اگر مسلمان مخالفت کرتے تو مغل دور کے دوران ہندوستان میں ایک بھی ہند و باقی نہیں رہتا۔ کرناٹک کے سابق جج

انہوں نے مزیدکہاکہ ”ہندو دیوتائیں بھگوان رام اور بھگوان کرشنا ناول کے محض کردار ہیں۔ وہ تاریخی شخصیتیں نہیں ہیں“۔ ریٹارئرڈ جج نے مزیدکہاکہ بادشاہ اشوک حقیقی تاریخی شخصیت تھے۔

ابولکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹیٹوٹ کی گولڈ جوبلی تقاریب کے ضمن میں 24اگست تا26اگست سہ روزقومی سمینار

حیدرآباد۔ ابولکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹیٹوٹ کی گولڈ جوبلی تقاریب کے ضمن میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کی چیرپرسن پروفیسر اشرف رفیعہ نے کہاکہ 24اگست