Tag Archives: Stop Lynching

ویڈیو۔ہمارا خون سڑکوں پر نہ بہاؤ‘ یہ دیش کے جوانوں اور کسانوں کے کام ائے گا۔ہجوم کے ہاتھوں ہلاکتوں کے خلاف عمران پرتاب گڑی کی انوکھی مہم’ خون بولتا ہے‘

دہلی: تین روز قبل اُردو ہند ی کے ممتاز شاعر عمران پرتاب گڑی نے دہلی کے جنتر منتر پرہجوم کے ہاتھوں ہونے والے تشدد اور اموات پر انوکھا احتجاج کرتے ہوئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جس میں ہزاروں کی تعداد میں حصہ لیا۔ عمرا ن پرتاب …

Read More »

ہندوستان ہمہ لسانی تہذیب کا منفر د گلدستہ‘ مذہب‘ ذا ت پات کے نام پر تشدد ناقابل برداشت۔ جے اے سی چیرمن کودانڈرام

حیدرآباد۔ہندوستان بھر کی ریاستوں میں جہاں پر بی جے پی حکومت برسراقتدار اور ان ریاستوں میں بھی جہاں پر بی جے پی اقتدار حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے گائے ‘ بیف اور مذہب کے نام پر اقلیتوں اور دلتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف سٹیزن فورم …

Read More »

بی جے پی کے خلاف بات کرنے والوں کو غداری کے مقدمات میں پھنسایا جاتا ہے۔ ہجوم کے ہاتھوں بے قصور لوگوں کے ہلاکتیں قابل مذمت۔ سی پی ائی لیڈر ڈاکٹر کے نارائنہ کا خطاب

سی پی ائی قومی عاملہ کے رکن ڈاکٹر کے نارائنہ نے ہجوم کے ہاتھوں بے قصور مسلمانوں کی ہونے والی ہلاکتوں کے خلاف سٹیزن فورم کے زیراہتمام‘ بشیر باغ پریس کلب میں منعقدجلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جو بھی بی جے پی کے خلاف بات کرتا ہے اس …

Read More »

سوارہ بھاسکر نے ہجوم کے ہاتھوں ہونے والی درندگی کو روکنے کی عوام سے اپیل کی۔ ویڈیو

فلم اداکارہ سوارا بھاسکر کا یہ ویڈیو حقیقت میں دلوں کو چھولینے والے ہے جس میں انہوں نے ایک نعرہ دیا’ماں کرے مانو سرکشا‘جس کا مطلب ہے کہ ماں اب کرے انسانیت کی حفاظت ‘ یہاں ویڈیو دن پہلے سوشیل میڈیا پر پوسٹ کیاگیا تھا ۔ ویڈیو کے ذریعہ انہوں …

Read More »

شبانہ اعظمی نے کہاکہ میں تمام بنیاد پرستوں کے خلاف ہوں ۔ #NotInMyName

ممبئی: بالی ووڈ کے ممتاز اداکارہ شبانہ اعظمی جو مختلف مسئلوں پر آواز اٹھانے کے لئے جانی جاتی ہیں‘ نے پیر کے روزصاف کیاکہ انہوں نے کس وجہہ سے ناٹ ان مائی نیم احتجاج میں حصہ لیا ہے ‘ انہو ں نے بتایا کہ انہوں نے ہمیشہ سے ہی تمام …

Read More »

حافظ جنید کے بے رحمانہ قتل پر رینو شاہانے کا آنکھیں کھول دینے والا فیس بک پوسٹ#NotInMyName

وہ صرف 16َّٓسال کا تھااور عید کا شاندار پیمانے پر جشن منانے کے خواب دیکھ رہا تھا مگر حالات نے اس کو جنت میں پہنچادیا۔ نئی دہلی: حافظ جنید کو دہلی ماتھرا مسافرٹرین میں اس ہجوم نے بلب گڑہ اور ماتھرا اسٹیشن کے درمیان میں چاقوؤں سے حملہ کرکے ہلاک …

Read More »

#NotInMyNameحیدرآباد۔ہجوم کے ہاتھوں اقلیتوں او ردلتوں کی ہلاکتوں کے خلاف منفرد احتجاج

    شہر حیدرآباد کے مشہور سیاحتی مرکز حسین ساگر( ٹینک بنڈ) پر غیر سیاسی وسماجی تنظیموں کا عظیم اور پرامن احتجاجی مظاہرہ۔ائی ائی ائی ٹی سے لیکر بڑے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور پروفیسرس بھی#NotInMyName احتجاج میں شامل۔ پرامن احتجاج کے ذریعہ ہندوستان کو ہندوراشٹرا بنانے کی کوششوں کے …

Read More »

آج شام کو حیدرآباد میں ’ہجوم کے ہاتھوں ہونے والی ہلاکتوں ‘‘ کے خلاف احتجاج

حیدرآباد: سماجی کارکنوں اور طلبہ تنظیم نے تمام مذاہب کے لوگوں سے ناٹ ان مائی نیم پروگرام میں شرکت کی اپیل کی ہے جوسارے ملک میں ہجوم کے ہاتھوں بے قصور مسلمانوں اور دلتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور اموات کے خلاف شام4بجے تا6بجے ٹینک بنڈ پر منعقد کیاجارہا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT