Tag Archives: Suffered

بہار۔ڈنر کھانے کے بعد سرکاری اقامتی اسکول کے سو بچے ہوئے بیمار

براہیا کے جواہر ناودیا ویدیلیاکے طلبہ نے ڈنر کھانے کے بعد جمعرات کی رات میں بے چینی کی شکایت کی پٹنہ۔بہار کے لاکھی سرائے ضلع میں ایک سرکاری اقامتی اسکول کے سو کے قریب طلبہ کھانے میں خرابی کی وجہہ سے بیمار پڑگئے ہیں۔ ضلع ادھیکاری نے بتایا کہ براہیا …

Read More »

جیوار ہائی وے قتل: متاثرہ کی ماں کے قلب پر حملہ

بلند شہر:جیوار ہائی پر قتل کئے گئے 40سال کے شکیل کی ماں کے قلب پر حملے کے بعد انہیں جمعرات کے روز دواخانے میں داخل کیاگیا ہے۔ ایچ ٹی کی خبر ہے کہ انہیں بلند شہر کے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ایس کے گوئل کے پاس سینے میں درد اور سانس لینے …

Read More »

سری لنکا: راحت کاری کے کام کرنے والے کو مزید نعشیں مل رہی ہیں۔ اموات146تک پہنچ گئے

کولمبو: سری لنکا میں اتوار کے روز کیچڑے میں دبے مزیدنعشیں راحت کاری عملے کے ہاتھ لگی اسی کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 146تک پہنچ گئی ہے جبکہ 112اب تک لاپتہ ہیں۔اتوار او رپیر کے روز مزید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے مگر اب موسم خوشگوار ہے …

Read More »

مسلمان دراصل دہشت گردی سے متاثر ہیں۔ اٹلی کے صدر کا بیان

روم:اٹلی کونشانہ بنانے کی دھمکیوں کے دوران ‘ بالخصوص درالحکومت روم میں دہشت گرد حملوں میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے مسلمان ہیں۔ جمعرات کے روز اٹلی کے صدر سیرگیو میٹاریلا نے یہ بات کہی ہے۔ میٹاریلا نے ایک پندرہ روزہ میگزین ’’ سیوٹا کاٹولیکا‘‘ سے کہاکہ ’’ دھمکیاں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT