آئی ایم ڈی حیدرآباد نے شدید گرمی کی وارننگ دی ہے ‘ درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے تجاوز ہےکر سکتا ۔
آئندہ 15 دنوں تک موسم کی ایسی ہی صورتحال رہنے کا امکان ہے۔ حیدرآباد: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) حیدرآباد نے اورنج الرٹ جاری کیا ہے کیونکہ تلنگانہ