Tag Archives: United

اترپردیش میں عظیم اتحاد کا خاکہ تیار 

نئی دہلی : اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی ، بہو جن سماج وادی پارٹی او رکانگریس پارٹی کا اتحاد مکمل ہوگیا ہے ۔اور جلد ہی نشستوں پر بھی فیصلہ ہوگا ۔اتحاد کا دعوی ہے کہ یو پی میں بی جے پی ہو ۵؍سیٹوں ن سے زیادہ نہیں ملے گی ۔ …

Read More »

آئندہ انتخابات میں بی جے پی کے خلاف عظیم اتحاد کا خاکہ تیار ! 

لکھنؤ : بی جے پی کو مرکز میں دوبارہ اقتدار پر قابض ہونے سے روکنے کے لئے یوپی میں اپوزیشن جماعتوں نے کمر کس لی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چار اہم جماعتیں سماج وادی پارٹی ،بہوجن سماجن سماج وادی پارٹی ، کانگریس او ر راشٹریہ لوک دل عظیم …

Read More »

کرناٹک میں بی جے پی کے خلاف اپوزیشن کے اتحاد کا مظاہرہ

نئی دہلی : کرناٹک میں شکست کے بادجود اتحاد کے ساتھ جیت کا جشن منانے والی کانگریس اب اپوزیشن کی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے ۔۲۳؍ مئی کومنعقد ہونے والی کرناٹک حکومت کی حلف برداری تقریب میں اپوزیشن لیڈران ایک پلیٹ فارم پر آرہے ہیں ۔ کانگریس او رجے …

Read More »

سیریا میں قتل عام۔ مختلف عقائد کے لوگوں نے ساتھ مل کر امن کے لئے دعا کی۔

چینائی۔ سیریا کے گھاؤٹا‘ حلب اور دیگر شہروں میں کئی بے قصور لوگوں کو موت کے گھاٹ اتاردیاجارہا ہے۔ مذکورہ شہر خطرناک ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنے ہوئے ہیں۔ دنیا کے تمام ممالک پر ا س پر مذمت اور کاروائی کے بجائے یواین او میں قراردادیں ہی پیش کررہے ہیں۔ …

Read More »

ہندوؤں کو متحد کرو اور مسلمانوں کو تقسیم کرو۔ بی جے پی کی پھو ٹ ڈالو حکومت کرو کی پالیسی پر سوامی کا کھلے عام اعلان۔ ویڈیو

نئی دہلی۔ ہندوؤں کو متحد کرو اور مسلمانوں کو تقسیم کرتے ہوئے اقتدار پر بی جے پی کے قبضے کو برقرار رکھو کی پالیسی بی جے پی اپنائی ہوئی ہے ۔ بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی جانب سے کئے گئے خلاصہ پر مشتمل ایک پرانا ویڈیو ان دنوں …

Read More »

ہندؤوں کو متحد کرو اور مسلمانوں میں نفاق پیدا کرو۔ بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی

’’ ڈی این اے کے جائزے کے مطابق یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ‘ مسلمانوں اور ہندوؤں کو ڈی این اے ایک ہے ۔ ان تمام لوگوں نے مذہب تبدیل کیاہے‘‘ نئی دہلی۔بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے آج کہاکہ ہندوؤں کو متحد کرنے او رمسلم سماج میں نفاق …

Read More »

فلائٹ سے بے عزتی کے بعد اتارے گئے مسلم جوڑے نے امریکی ائیرلائنس کے خلاف مقدمہ درج کروایا

واشنگٹن:ایک مسلم جوڑے نے امریکی یونائٹیڈ ائیر لائنس کے خلاف مقدمہ دائر کروایا جس سے پچھلے سال انہیں چائیلڈ بوسٹر کے لئے مدد طلب کرنے پر بے عزت کرتے فلائیٹ سے اتاردیاگیا تھا۔ مذکورہ جوڑے کا الزام ہے کہ ان کے ساتھ عقیدہ کی بنیاد پر امتیاز سلوک کیاگیاہے۔ شمالی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT