Tag Archives: UPA

سروے میں دعوی ‘ یوپی میں مایا او راکھیلیش حاوی ‘ این ڈی اے کو 48سیٹوں کا گھٹا

بہار میں بی جے پی کو نتیش کا سہار ا‘ ایم پی میں کانگریس کو نقصان عام انتخابات سے چند ماہ قبل ملک کی سیاست کا مرکزمانی جانے والی ریاست اترپردیش اس وقت بھاری سیاست ہلچل کی گواہ بنی ہوئی ہے۔کانگریس نے پرینکا گاندھی کو سرگرم سیاست کا حصہ بناکر …

Read More »

مہنگائی کے متعلق بی جے پی قائدین کادوغلا پن۔ویڈیو

پٹرول او رڈیزل کی بڑھتی قیمتوں اور آسمان چھوتی مہنگائی کے خلاف مودی حکومت کے وزراء کی خاموشی ایک بہت بڑا سوا ل ہے۔ کیونکہ 2014میں جب یوپی اے حکومت اقتدار میں تھی اس وقت پٹرول او رڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف بی جے پی سڑکوں پر اترتی ہوئے …

Read More »

ریاستی اختلافات سے بالا ئے طاق رکھ کر‘ کانگریس قومی مسائل پر اتحاد کے کوشاں

سونیاگاندھی نے 17سیاسی جماعتوں کے قائدین سے کہاکہ انہیں’’ نفرت کے نظریات‘ ‘ سے چوکنارہنے کی ضرورت ہے۔ سونیااور راہول دونوں بی جے پی پر حملے کے لئے اسی سونچ کا استعمال کررہے ہیں۔ جمعرات کے روز یو پی اے چیرپرسن سونیاگاندھی نے اپوزیشن جماعتوں کو پھر ایک مرتبہ متحد …

Read More »

ایم ائی ایم نے تمام الجھنوں کو بالائے طاق رکھ کر ‘بالآخر صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیاہے۔

حیدرآباد:پیر کے روز منعقدہ صدراتی انتخابات کے لئے مسلسل مشاورت اور ایک کے بعد دیگر اجلاس کے بعد مجلس اتحاد المسلمین ( اے ائی ایم ائی ایم) نے بلآخر فیصلہ کرلیاہے وہ یوپی اے کے تائیدی امیدوار کے حق میں اپنے وو ٹ کااستعمال کریں گے۔ اے ائی ایم ائی …

Read More »

بی جے پی کے تین سالہ دور سے زیادہ بے رحمی او ربربریت کے ساتھ مارپیٹ کے واقعا ت رونما ہوئے ہیں۔ امیت شاہ

پناجی: قومی صدر بی جے پی امیت شاہ نے کہاکہ این ڈی اے کے تین سالہ دور حکومت سے زیادہ سابق کی حکومت میں بربریت او ربے رحمی کے ساتھ مارپیٹ کے واقعات پیش ائے ہیں۔ مگر اس وقت کسی نے سوال کھڑا نہیں کیا۔ پچھلی رات گوا میں پیشہ …

Read More »

نتیش سب سے پہلے شخص تھے جنھوں نے بہار کی دلت بیٹے کو ہرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آزاد

نئی دہلی: نیشنل ڈیموکرٹیک الائنس کے صدارتی امیدوار رام ناتھ کوئند کی حمایت میں چیف منسٹر بہار نتیش کمار کے فیصلے پر وار کرتے ہوئے کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے پیر کے رو ز کہاکہ ایک اصول والے لوگ ایک فیصلہ کرتے ہیں اور کئی اصولوں والے لوگوں کا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT