Friday , November 27 2020

Tag Archives: Waiting

مسلسل بارش کے بعد حیدرآباد کے لوگ امداد کے انتظار میں

حیدرآباد۔ حالانکہ مسلسل بارش جس نے حال ہی میں بہت تباہی مچائی ہے‘ شہر حیدرآباد میں تھم گئی ہے‘ لوگ سیلاب زدہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو جمع پانی کی وجہہ سے کافی مشکلات پیش آرہی ہیں رامنتا پور رامنتا پور علاقے میں جہاں پر پانی کی سطح میں …

Read More »

اپنے رشتہ داروں کی اسپتال میں تلاش کا سلسلہ جاری

نئی دہلی۔عام طور پر لیڈی ہارڈنگی میڈیکل کالج میں صفائی کاکام کرنے والے بینا دیوی صبح 6سے دوپہر 2بجے تک اپنا کام کرتی ہیں مگر اتوار کی صبح ایمرجنسی کا سائرن بجا۔تین پولیس کی گاڑیاں اور ایک ایمبولنس ایک کے بعد دیگر دوگھنٹوں میں دس آدمیوں کو لے کر اسپتال …

Read More »
[quads id=1]

عدم روداری کے داغ۔ اخلاق کا بیٹا اب بھی انصاف کا منتظر۔

پچھلے ماہ بی جے پی کی انتخابی ریالی جس میں چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ نے بسارہ میں خطاب کیاتھا تمام سترہ ملزمین موجود تھے نئی دہلی۔دہلی سے محض پچاس کیلو میٹر کے فاصلے پر دادری کے بسارہ گاؤں میں 28ستمبر 2015کے روز ایک ہجوم نے 52سالہ محمد اخلاق کو …

Read More »

دنیا کے امیر ترین مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی و مالک بل گیٹس نے برگر خریدنے کیلئے قطار میں کھڑے ۔تصویر وائرل 

سیٹل : مارئیکرو سافٹ کمپنی کے بانی او ردنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس جنہیں دنیا کے دوسرے نمبر پر نہایت دولت مند شخص ہونے کاشرف حاصل ہے انہوں نے ایک برگر خریدنے کیلئے عام آدمیوں کی قطار میں عام آدمی کی طرح کھڑے رہے ۔ یہ تصویر سوشل …

Read More »

ریٹائرڈ ائی پی ایس افیسر سنجیو بھٹ 125دنو ں سے قید ‘ ضمانت کی عرضی پرسنوائی کے لئے منتظر ‘ نامعلوم ٹرک ڈرائیور نے اہلیہ کی کار کو ماری ٹکر

جب وہ ایس پی تھے اس وقت کے پچیس سال پرانے ایک کیس جس کی متعلق شکایت ایک صنعت کارنے کی ہے ‘ مذکورہ ائی پی ایس افیسر ہائی کورٹ میں اپنی درخواست ضمانت پر سنوائی کا مسلسل انتظار کررہے ہیں۔ احمد آباد۔کم روشنی والی ایک ٹرک جس پر نمبر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT