Wednesday , December 13 2017
Home / Tag Archives: Warrant

Tag Archives: Warrant

ہاردیک پٹیل کے خلاف وارنٹ جاری! پٹیل نے کہاکہ ان کی گرفتاری بی جے پی کی مشکلات میں اضافہ کردیگی

احمد آباد۔اپنے خلاف جاری کئے گئے غیرضمانتی گرفتاری وارنٹ پر ردعمل پیش کرتے ہوئے پاٹیدار احتجاج کے سربراہ ہاردیک پٹیل نے کہاکہ یہ بی جے پی کے لئے مشکلات میں اضافہ کردیگا۔ خبر کے مطابق ہاردیک نے کہاکہ گرفتار ی ان کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی۔ منگل 24اکٹوبر کے …

Read More »

مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچنے کے الزام میں راکھی ساونت کے خلاف تازہ غیر ضمانی ورانٹ جاری

لدھیانہ:رامائن کے مصنف والمیکی کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف لدھیانہ کی عدالت نے ایک تازہ غیر ضمانی ورانٹ جاری کیاگیا ہے۔ عدالت کے جوڈیثرل مجسٹریٹ ویشوا گپتا نے ایک روز قبل ہی مقدمے کی اگلے سنوائی کے لئے 2جون کی …

Read More »

گرفتاری کے خوف میں راکھی ساونت جمعرات کے روزمیڈیا سے خطاب کریں گی

ممبئی: مجوزہ گرفتار ی کے پیش نظر‘ ٹیلی ویثرن او ربالی ووڈاداکارہ نے جمعرات کے روزایک پریس کانفرنس طلب کی ہے تاکہ مسلئے پر وضاحت پیش کرسکیں۔ تاہم پنجاب پولیس نے منگل کے روزاس بات کا انکار کیا کہ وہ لدھیانہ کورٹ کے وارنٹ پر راکھی ساونت کو گرفتارکریگی‘ پولیس …

Read More »

ممتا کلکرنی اوردوست کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری

تھانے:یہاں کی ضلع عدالت نے منشیات کے مبینہ طور پر منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر وکی گوسوامی اور اس کے ساتھی بالی ووڈ ادکارہ ممتا کلکرنی کے خلاف ایک مقدمہ سنوائی کے دوران غیر ضمانی وارنٹ جاری کیا ہے ۔ سمجھا جارہا ہے کہ دونوں ہندوستان کے باہر مقیم ہیں۔منگل …

Read More »

اعظم خان کے خلاف گرفتاری وارنٹ

الہٰ آباد( اترپردیش)الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ نے چہارشنبہ کے روزاترپردیش جل نگم کے ایک انجینئر کی برطرفی پر سماج وادی پارٹی کے سینئر قائد اعظم خان کی گرفتاری کا ورانٹ جاری کیا ہی یو پی پولیس ٹریبونل کی جانب سے مذکورہ انجینئر ڈی کے سنگھ کی حمایت …

Read More »
TOPPOPULARRECENT