Tag Archives: Waseem Rizvi

مدارس اسلامیہ پر دہشت گردی کا الزام لگانے پر وسیم رضوی کے خلاف نفرت پھیلانے کا مقدمہ درج 

لکھنؤ : اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیر مین وسیم کے ذریعہ بنائی گئی فلم کی ٹیلر دکھاکر دونوں مسلک میں نفرت پھیلانے کو کوشش کرنے کا مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔اور اب سماجی کارکن تنویر احمد صدیقی نے وسیم رضوی کے مدارس کو دہشت گردوں کااڈہ کہہ جانے پر …

Read More »

مدارس کو بند کرنے کی اپیل ، مسلم بچے آئی ایس آئی ایس میں شامل ہونے کا اندیشہ ، وسیم رضوی کا وزیر اعظم کو خط

اپنے متنازعہ بیانات کے سبب اکثرسرخیوں میں رہنے والے اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے وزیراعظم نریندرمودی کوخط لکھ کربنیادی سطح تک کے سبھی مدارس کوبند کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ رضوی نے وزیراعظم کوپیرکولکھے گئے خط میں دعویٰ کیا ہے کہ اگرملک میں پرائمری سطح تک …

Read More »

رام جنم بھومی فلم کے پروڈیوسر وسیم رضوی کے خلاف ایف آئی آر درج 

ممبئی : ملک میں متنازع بیانات دینے میں مشہور اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیر مین وسیم رضوی کے خلاف ملک بھر میں مختلف مقامات پر ایف آئی آر درج کروائی جارہی ہے ۔اور ان کی آنے والی متنازعہ فلم پر پابندی لگانے کی مانگ کی جارہی ہے ۔ اس …

Read More »

وسیم رضوی نے بھگوان رام کو خواب میں روتے ہوئے دیکھا۔

لکھنو۔ سپریم کورٹ میں ایودھیا معاملے کی سنوائی سے عین قبل یوپی شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے چیرمن سید وسیم رضوی نے کہاکہ پچھلی رات بھگوان رام ان کے خواب میں ائے تھے اور رورہے تھے۔ ایودھیا میں مندر کی عدم تعمیر سے اب رام بھگتوں کے ساتھ بھگوان رام …

Read More »

غیراسلامی جھنڈوں پر امتناع کے متعلق سپریم کورٹ نے مرکز سے ردعمل مانگا

رضوی نے اپنی درخواست میں دعوی کیاہے کہ ہرا جھنڈہ جس پر چاند اور تارہ ہو ’’ غیراسلامی ‘‘ ہے اور پاکستانی سیاسی پرچم کے جھنڈے کے مماثل ہے۔ نئی دہلی۔ شیعہ وقف بورڈ چیرمن سید وسیم رضوی کی جانب سے چاند تارے پر مشتمل سبز جھنڈے جو پاکستان مسلم …

Read More »

شیعہ وقف بورڈ کے سربراہ کو قتل کرنے کی ساز ش کرنے والے داؤد گینگ کے تین لوگ گرفتار

نئی دہلی۔ پولیس نے مطابق شیعہ وقف بورڈ کے چیرمن وسیم رضوی کے مبینہ قتل کی سازش کرنے والے تین لوگوں کو پولیس نے گرفتارکرلیاہے جس کے متعلق کہاجارہا ہے کہ مذکورہ تین لوگوں داؤد ابراہیم گینگ سے تعلق رکھتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمین سلیم احمد …

Read More »

مساجد پر تبصرے کے بعد رضوی کو برہمی کاسامنا

لکھنو۔ شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے چیرمن وسیم رضوی نے کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کو ایک مکتوب لکھ کر کہا ہے کہ جتنے مساجد پر دعوی کیاجارہا ہے کہ وہ منادر کوتوڑ کر تعمیر کی گئی ہیں انہیں ہندوؤں کے حوالے کردیاجائے۔انڈیا ٹی وی سے خصوصی بات چیت …

Read More »

سنٹرل شیعہ وقف بورڈ اتر پردیش بد عنوا نیوں میں ملوث

نئی دہلی: سنٹرل شیعہ وقف بورڈ اتر پردیش کو سیاسی اکھاڑا بنا نے والے چیر مین سیم رضوی کی اس وقت ساری پول کھل گئی جب سنٹرل وقف کونسل حکومت ہند کی ٹیم نے بورڈ کے کاموں کا جائزہ لیا ۔اس شیعہ وقف بورڈ کو یہ نہیں پتہ کہ اس …

Read More »

اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کو ملی دھمکی‘ اور بیس کروڑ کے ہرجانہ کا مقدمہ

لکھنو۔اترپردیش شیعہ وقف بورڈ چیرمن وسیم رضوی کووزیراعظم نریندر مودی اور چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کو ’’ دہشت گردوں کی پیدواری‘‘ روکنے کے لئے مدرسوں پر امتناع عائد کرنے کے متعلق لکھے گئے مکتوب کے بعد جمعیتہ علماء ہند کی جانب سے بیس کروڑ روپئے کا ہرجانے پر …

Read More »

جمعیتہ علماء کا وسیم رضوی کو بیس کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا نوٹس

مسلمانوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ ‘ دیر قانونی چارہ جوئی کا انتباہ ممبئی۔ ہندوستانی مسلمانوں کے موقر تنظیم جمعیتہ علماء ہند کی مہارشٹرا اکائی کے صدر مولانا مستقیم احسن اعظمی نے اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے چیرمن وسیم رضوی کو قانونی نوٹس بھیج کر ان سے مدرسوں کے تعلق …

Read More »
TOPPOPULARRECENT