اردن میںزیتون نچوڑنے والی مشین میں گِر کر نوجوان کی موت

   

امان : اس مرتبہ اْردن میں زیتون کی کاشت موسم ایک خاندان کے لیے غم کی خبر لے کر آیا جب ان کا نوجوان بیٹا اچانک موت کے منہ میں چلا گیا۔ یہ واقعہ شمالی اردن کے گورنریٹ اِربد میں میں زیتون کا تیل نکالنے والے ایک کارخانے میں پیش آیا۔مز19 سالہ نواجوان محمد محمود کنانی زیتون نچوڑ نے والی مشین (بلینڈر) میں اچانک گِرا اور اس میں پھنس کرہلاک ہوگیا۔