اقلیتی کمیشن کے تین ارکان کا تقرر

   

حیدرآباد : /4 مارچ (سیاست نیوز) حکومت نے تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کے تین ارکان کا تقرر کردیا ۔ تازہ احکامات میں محمد اطہر اللہ ، محمد تنویرالدین و چانی درشن سنگھ کو بحیثیت رکن نامزد کیا ہے ۔ کل نظام آباد کے بی آر ایس اسٹیٹ سکریٹری طارق انصاری کو اقلیتی کمیشن کے صدرنشین کی حیثیت سے نامزد کرکے احکامات جاری کئے گئے تھے ۔ن