حیدرآباد ۔ 8 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب امجد حسین بانی نیو لکی بائنڈنگ ورکس کا 7 جولائی 2026 کو انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر جامع مسجد بی این کے کالونی ، تاڑبن ، بہادر پورہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9885236637 ۔ 9030667659 ۔ 9247567390 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ ریٹائرڈ تحصیلدار جناب غلام محمود انصاری ولد جناب غوث انصاری کا طویل علالت کے بعد منگل کی دوپہر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 8جولائی کو بعد نماز ظہر مسجد محی الدین النساء ملک پیٹ میں ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان حضرت بخاری شاہ صاحب ؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ اور ایک فرزند شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد محی الدین النساء میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9177749740 ، 9100406598 پر ربط کریں ۔