انتقال

   

حیدرآباد۔ یکم؍اگست (راست)۔ جناب محمد عبدالخالق عرف انجم بھائی ولد جناب عبدالقادر مرحوم کا 29 جولائی کو 54 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد جہاں نما لانسرز میں جمعرات کو بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان تکیہ مغل فقیر شمشیر گنج میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک لڑکا اور 4 لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 7569231380 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔
00 مولانا خان عرف پاشی ولد جہانگیر خان ، ساکن ابراہیم باغ ، گولکنڈہ کا بعمر 49 سال ،31 جولائی بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد نور محمدی ، ابراہیم باغ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان ابراہیم باغ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 2 اگست بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد نور محمدی ابراہیم باغ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9989269136 پر ربط کریں۔