انتقال

   

حیدرآباد ۔ 20مارچ ( راست) یہ خبر نہایت ہی افسوس سے پڑھی جائے گی کہ جناب شیخ فدا حسین صاحب بندہ علی پارٹنر ملا فدا علی شیخ فخر الدین کمپنی سدیعنبر بازار کا آج 20 مارچ صبح 3بجے انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کا تعلق حیدرآباد کے مشہور فدا علی خاندان سے تھا ۔تدفین قطبی باغ دودھ باؤلی قبرستان میں عمل میں لائی گئی ۔ فاتحہ سیوم 21مارچ بروز منگل رات 8بجے مسجد محمدی لال ٹیکری مقرر ہے ۔