انتقال

   

حیدرآباد۔ 18 جون (راست) جناب محمد کلیم الدین واجد ولد جناب محمد قادر الدین عابد کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 17 جون 2023 کو بعد نماز فجر مسجد عبداللہ شاہ صاحب شاہ علی بنڈہ میں ادا کی گئی اور تدفین میر کا دائرہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9848372903 یا 9519831952 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد انور ولد محمد نواب مرحوم ساکن جلال کونچہ حسینی علم نواب پان شاپ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عشاء مسجد حضرت عبداللہ شاہ صاحب ؒ بارہ گلی میں ادا کی گئی اور تدفین امدومیاں قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 6301040026 پر ربط کریں۔
l٭l جناب محمد یوسف علی کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 18 جون 2023 کو بعد نماز ظہر مسجد رابعہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان محبوب کالونی میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9848059991 یا 7989730843 پر ربط کریں۔
l٭l الحاجہ بلقیس بیگم زوجہ محمد غوث مرحوم ریٹائرڈ ڈپٹی رجسٹرار بنت محمد حسین مرحوم کا بعمر 84 سال علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عصر مدینہ مسجد سنتوش نگر میں اور تدفین قبرستان قلندر سنتوش نگر میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز منگل 20 جون بعد عصر مسجد مدینہ سنتوش نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9966936710 یا 9192897976 پر ربط کریں۔