بائیڈن نے50لاکھ طلبا کاقرض معاف کردیا

   

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے 50 لاکھ ں طلبا کاقرضہ معاف کردیا، محکمہ تعلیم نے گزشتہ روز ڈیڑھ لاکھ طلباکاقرض معاف کردیا۔بائیڈن نے اپنے دور سے پہلے کے قرض بھی معاف کردئیے ، قرض معافی کی شرح کسی بھی سابقہ امریکی صدر سے زیادہ ہے، بائیڈن انتظامیہ اب تک 183.6 بلین ڈالر کے قرض معاف کرچکی ہے۔ شخبرایجنسی کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدبائیڈن بڑے پیمانے پرقرض معاف کرنے کاوعدہ پورانہ کرسکے ۔