تاخیر کو نظرانداز کرنے کی درخواست مسترد کرنے سیبی کے احکام مسترد
ممبئی ۔ 5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بمبئی ہائیکورٹ نے چہارشنبہ کے دن این ڈی ٹی وی کی داخل کردہ ایک درخواست کی اجازت دے دی اور سیبی کے احکام کو مسترد کردیا جن کے بموجب این ڈی ٹی وی کی درخواستیں کے تاخیر کو نظرانداز کیا جائے، مسترد کردی گئی ہیں کو کالعدم قراردیا اور جسٹس عقیل قریشی نے جو ڈیویژن بنچ کتھاوالا میں قائم ہے، کہا کہ تاخیر کو نظرانداز کرنے کی درخواستیں جو این ڈی ٹی وی نے داخل کی تھیں، کافی اور تفصیلی ہیں۔ اس لئے تاخیر کو نظرانداز کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات طلب نہیں کی جاسکتیں۔