جنگاوں میں میڈیکل کالج کیلئےاین ایم سی کی منظوری

   

حیدرآباد 19اپریل(یواین آئی) نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) نے تلنگانہ حکومت کو مطلع کیا کہ جنگاوں ضلع مستقر میں قائم کیے جانے والے میڈیکل کالج کے لیے این ایم سی نے منظوری دے دی ہے جس کے بعد ضلعی عہدیداروں کو محکمہ طب نے کلاسس کے انتظام کے لیے کا م میں تیزی پیدا کرنے کی ہدایت دی ہے ۔