جونئیر کالجس کو سنکرانتی تعطیلات

   

حیدرآباد 7 جنوری ( سیاست نیوز ) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے جونئیر کالجس کیلئے سنکرانتی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے ۔ 14 تا 16 جنوری جونئیر کالجس کو تعطیلات رہیں گی اور 17 جنوری کو کالجس دوبارہ کھلیں گے ۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے تمام جونئیر کالجس کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس شیڈول پر سختی سے عمل کریں۔ بورڈ نے ہدایت دی کہ تعطیلات میں کلاسیس منعقد نہ کریں۔