حیدرآباد میں MTR منٹ فریش بیٹر رینج متعارف

   

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : ایم ٹی آر فوڈس جو کہ اورکلا انڈیا کا حصہ ہے ۔ اس نے آج حیدرآباد میں اپنی MTR منٹ فریش بیٹر رینج کے آغاز کا اعلان کیا ہے ۔ اس نے ایک برانڈ کے طور پر روا اڈلی اور 3 منٹ کی رینج کو ہندوستانی کچن کے لیے متعارف کرایا ہے ۔ MTR ناشتے کی پیکنگ کی جگہ سرفہرست مقام بنایا ہے ۔ اس لانچ ( آغاز ) میں دو علحدہ بیٹرس کو متعارف کیا گیا ہے ۔ جس میں دوسہ بیٹر اور رائس روا اڈلی بیٹر شامل ہے ۔ سنئے بھسین ، سی ای او ، ایم ٹی آر فوڈس نے کہا کہ حیدرآباد کا ہمیشہ سے ناشتے کی روایات کے ساتھ گہرا تعلق رہا ہے اور ہمیں اس کہانی ( روایت ) کا حصہ بننے پر فخر ہے ۔ انوپم نائر ، چیف مارکیٹنگ اینڈ گروتھ آفیسر ، MTR فوڈس نے مزید کہا کہ ’ یہ سہولت اب صرف ایک ترجیح نہیں رہی بلکہ یہ ایک نیا معمول ہے ۔ لیکن جو ہم صارفین سے مسلسل سنتے ہیں وہ یہ ہے کہ وہ سہولت کے لیے ذائقہ کی تجارت کرنے سے انکار کرتے ہیں ۔۔