دنیا کو روس کا نیوکلیئر انتباہ

   

xماسکو:روس کی جانب سے وارننگ دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا سنگین نیوکلیئر جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے، یہ قابل غور ہے۔وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے بیان میں کہا کہ اب خطرات قابل غور ہیں، میں ان خطرات کو مصنوعی طور پر بڑھانا نہیں چاہوں گا۔ خطرہ سنگین اور حقیقی ہے، ہمیں اسے کم نہیں سمجھنا چاہیے۔